علامہ اقبال
’’ہندوستان کے مسلمان کئی صدیوں سے ایرانی اثر میں ہیں۔ ان کو عربی اسلام اور اس کے نصب العین اور غرض و غایت سے آشنائی نہیں‘ ہندوستان کے مسلمان اس عربی اسلام کا بہت کچھ فراموش کر چکے ہیں اور عجمی اسلام کو سب کچھ سمجھ رہے ہیں‘‘۔
( ماخوذ ’’خطبات اقبالؒ کا پس منظر‘‘)