نولکھا سے 45سالہ شخص کی نعش برآمد
لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ نولکھا کے علاقہ میں 45سالہ شخص پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے بھیجوا دی ہے پولیس کا کہناہے کہ تحقیقات جاری ہیں پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے موت کی اصل وجہ معلوم ہو سکے گی ۔