واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ اور مدمقابل امیدوار کے درمیان ٹی وی پر بحث کے دوران لڑائی
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور مدمقابل ٹیڈکروز کے درمیان گزشتہ روز فاکس بزنس ٹی وی نیٹ ورک پر بحث کے دوران لڑائی ہوگئی۔ ٹرمپ نے کہا کہ ٹیڈکروز صدارت کیلئے اہل امیدوار نہیں ہیں کیونکہ وہ کینیڈا میں پیدا ہوئی۔ والدہ امریکی اور والد کیوبا کا شہری تھا۔ ٹیڈ کروز نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کردیا کہ وہ صدارت کے اہل نہیں ہیں۔
ٹی وی مباحثہ/ لڑائی