لاہور (نیوز رپورٹر) سرکاری ہسپتالوں اور ہاسٹلز میں گیس ہیٹر خراب ہو گئے۔ گزشتہ 5 سال سے ان کو تبدیل نہیں کیا گیا۔ جناح، سروسز، گنگا رام، می¶، چلڈرن، گلاب دیوی، لیڈی ولنگڈن، لیڈی ایچی سن میں اس وقت واردداتوں اور ہاسٹلز 23 سو کے قریب ہیٹرز موجود ہیں جن کو گزشتہ 5 برسوں سے تبدیل نہیں کیا گیا وارڈوں میں مریض سردی سے ٹھٹھر رہے ہیں جب کہ ہاسٹلز میں ہیٹر نہ ہونے سے طلباوطالبات کو مشکلات کا سامنا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024