لاہور(خصوصی نامہ نگار) پنجاب ٹیچرز یونین نے الزام عائد کیا ہے کہ محکمہ تعلیم کے کچھ ضلعی افسران اشتعال انگیز بیانات دے کر اساتذہ کو PEC امتحانات کے بائیکاٹ پر مجبور کر رہے ہیں، یونین کے مرکزی صدر سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی،ظفر سندھو، طارق زیدی، چوہدری سرفراز، حاجی نذر وینسو دیگر گزشتہ روز اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ رخصتِ اتفاقیہ سی ٹی ایس سی کے ہیڈ سے منظور کروانا کی پابندی بلا جواز ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024