لاہور (نمائندہ خصوصی) بادامی باغ میں قتل ہونے والے 40 سالہ درزی بشیر احمد اور ڈیفنس میں محمد رمضان نامعلوم افراد کے ہاتھوں مارے جانے والے سکیورٹی گارڈ کی نعشوں کو پولیس نے پوسٹمارٹم کے بعد ان کے ورثاءکے حوالے کر دیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38