شہر قائد میں بوری بند لاشیں برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آج بھی مختلف علاقوں سے تین لاشیں ملی ہیں۔ آج سائیٹ کے علاقے باہوانی چارلی سے دو جبکہ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے بلوچ گوٹھ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ سائیٹ کے علاقے سے ملنے والی لاشیں ایک مرد اورایک خاتون کی ہیں جنہیں قتل کرنے کے بعد ٹکڑے کردیا گیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024