یورپ و ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

یورپ اورایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد گرکر 1817.41 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1818.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔سنگاپور میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد گرکر 1816.50 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1816.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔