ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 4 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کی قیمت ، رنگٹ کی شرح تبادلہ اور فروری کی بہتر برآمدی رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 162 رنگٹ (4.6 فیصد ) اضافے کے ساتھ 3720 رنگٹ (922.62 ڈالر )فی ٹن طے پائے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024