بلوچستان سے پی ٹی آئی کے ظہور آغا ک ی پارٹی رکنیت معطل نکلی: خبربے بنیاد ،امیدوار
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان سے پی ٹی آئی کی سینٹ ٹکٹ کا مقابلہ مزید پیچیدہ ہو گیا۔ سید ظہور آغاز کو ٹکٹ جاری کیا۔ انکی بنیادی پارٹی رکنیت معطل نکلی۔ ظہور نے کہا بطور سینئر نائب صدر خدمات سرانجام دے رہاہوں، رکنیت معطلی کے بارے میں خبریں بے بنیاد اورمن گھڑت ہیں۔