اوقات Feb 16, 2020 10:54 AM, February 16, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ غریبی قوائے انسانی پر اثر ڈالتی ہے بلکہ بسا اوقات انسانی رو کے مجلہ آئینہ کو اس قدر زنگ آلود کر دیتی ہے کہ اخلاقی اور تمدنی لحاظ سے اس کا وجود وعدم برابر ہو جاتا ہے۔(ماخوذ از مضمون ’’اقبال کا نظریہ آبادی‘‘) شیئر کریں: Share Tweet Google+