علی حیدر گیلانی نے گرفتار ملزم کو اپنی گاڑی میں بٹھا لیا‘ پولیس پروٹوکول دیتی رہی
ملتان (کرائم رپورٹر) نئے پاکستان میں بھی غیر قانونی کام اور بڑوں کو پروٹول دینے کا نظام نہ بدلا , سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے اور ایم پی اے علی حیدر گیلانی پیپلز سٹوڈنٹ فیڈدریشن کے گرفتار ہتھکڑی لگے طالبعلم کے ساتھ اپنی گاڑی میں پروٹول سے ملاقات کرتے رہے , علی حیدر گیلانی اور جامعہ زکریا میں طالبعلم کو خنجر مارنے والا ملزم مہر نوید کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہو گئی ,