محمدہارون کمال ہاشمی تحریک انصاف راولپنڈی ڈویژن کے صدر مقرر
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منظوری سے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد نے جمعہ کے روز محمدہارون کمال ہاشمی کو تحریک انصاف راولپنڈی ڈویژن کا صدر مقرر کردیا اس سلسلے میں سینٹرل سیکرٹریٹ بلیو ایریا سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔