نیول چیف سےترک سفیر کی ملاقات,دو طرفہ بحری تعاون کےفروغ,خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ترک سفیر مصطفی یرداکول نے ملاقات کی. نیول چیف نے عالمی بحری امن کے لئے پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی. ترک سفیر نے قیام امن کے لئے پاک بحریہ کی کوششوں کو سراہا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ترک سفیر مصطفی پرداکول نے ملاقات کی ملاقات میں دو طرفہ بحری تعاون کے فروغ‘ خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نیول چیف نے عالمی بحری امن کے لئے پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی ترک سفیر نے قیام امن کے لئے پاک بحریہ کی کوششوں کو سراہا۔