برطانیہ سے ڈی پورٹ کے گئے مزید34 پاکستانی اسلام آباد پہنچا دیئے گئے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) برطانیہ سے ڈی پورٹ کے گئے مزید34 پاکستانی جمعرات کو بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ائرپورٹ پہنچا دئے گئے گذشتہ روز بھی150 پاکستانی اسلام آباد پہنچائے گئے تھےائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے افراد کو حراست میں لے لیا یہ افراد برطانیہ میں غیر قانونی قیام پر ڈی پورٹ کئے گئے ۔