ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز میں ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں تقریب
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز میں ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی ایس ایس پی شہریوں سے حسن سلوک سے پیش آئیں ترقی پانے والوں میں انسپکٹر حاجی نور جمال،انسپکٹر سید محمد،سب انسپکٹر وزیر عباس ،سب انسپکٹرریاض احمد،سب انسپکٹرعقل بادشاہ،اے ایس آئی اعجاز احمد،اے ایس آئی محمد رزاق اوراے ایس آئی توقیر احمد شامل ہیں۔