لڑکی اغواء کرلی گئی Feb 16, 2018 8:01 AM, February 16, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹرسے) تھانہ کورال کے علاقے سے لڑکی اغواء کرلی گئی پولیس کو ندیم اختر نے بتایا کہ علی پور میں ملزم فیصل بشیر نے مدعی کی بیٹی صالحہ ندیم کو اغواء کرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+