حکومت مخالف مظاہروں کے باعث ایتھوپیا کے وزیر اعظم مستعفی Feb 16, 2018 7:10 AM, February 16, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ادیس ابابا (اے ایف پی) ایتھوپیا کے وزیراعظم ہیلی میریم نے ملک بھر میں حکومت مخالف مظاہروں کے باعث استعفیٰ دیدیا ہے۔ وہ 2012ء سے حکومت میں تھے۔ ایتھوپیا میں گزشتہ برس ایمرجنسی لگائی گئی تھی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+