اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oاور کہا ہم مال و اولاد میں بہت بڑھے ہوئے ہیں یہ نہیں ہو سکتا کہ ہم عذاب دئیے جائیںO کہہ دیجئے! کہ میرا رب جس کیلئے چاہے روزی کشادہ کر دیتا ہے اور تنگ بھی کر دیتا ہے‘ لیکن اکثر لوگ نہیں جانتےO اور تمہارے مال اور اولاد ایسے نہیں کہ تمہیں ہمارے پاس (مرتبوں سے) قریب کر دیں‘ ہاں جو ایمان لائیں اور نیک عمل کریں ان کے اعمال کا دوہرا اجر ہے۔
سورۃ سبا (آیت: 35 تا37)