مشرقی لندن میں نوجوان کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا
لندن (نوائے وقت رپورٹ) لندن میں ایک بار پھر چاقو زنی کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا۔ مشرقی لندن میں 17 سالہ نوجوان کو چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا گیا 2018ء کے پہلے سات ہفتوں میں تین نوجوان قتل کئے گئے۔