ن لیگ یوتھ ونگ کے زیر اہتمام ضلع ‘سٹی کا کنونشن آج ہو گا
ملتان (سپیشل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے زیر اہتمام ضلع‘ سٹی کا کنونشن آج سہ پہر 3 بجے رضا ہال میں منعقد ہو گا جس کی صدارت مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک آصف رفیق رجوانہ کریں گے جبکہ یوتھ ونگ کے عہدیداران اور کارکن شریک ہونگے‘ کنونشن کی پبلسٹی کے لئے شہر کے مختلف مقامات پر بینرز آویزاں کئے گئے ہیں۔
کنونشن