جمہوریہ چیک کی کمپنی نے اسکی شوز متعارف کروا دیئے
لندن (نیٹ نیوز) سکیٹنگ اور سنو بورڈنگ کیلئے اب اسکی بلیڈزیا اسکی بورڈ کی ضرورت نہیں۔ جمہوریہ چیک کی کمپنی نے اسکی شوز متعارف کروا دیئے جن کی قیمت صرف 100 پائونڈ ہے۔ منچلے برف پوش پہاڑوں پر اسکی بلینڈز پہن کر سنو بورڈنگ کرتے ہیں۔