پاکستانی جعلی ایمرجنسی پاسپورٹ پر سفر کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے نے سعودی عرب سے ایمرجنسی پاکستان پاسپورٹ پر آنیوالے منڈی بہاؤالدین کے اعجاز احمد کو جعلی پاکستانی ایمرجنسی پاسپورٹ استعمال کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا ملزم نے بتایا کہ اس نے یہ پاسپورٹ 70 سعودی ریال میں خریدا تھا ۔