جنوبی افریقہ کے نئے صدر سرل راما فوسا نے حلف اٹھالیا
کیپ ٹاﺅن ( نوائے وقت رپورٹ) سرل راما فوسا نے جنوبی افریقہ کے نئے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ سرل نے جیکب زوما کی جگہ جنوبی افریقہ کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ جیکب زوما کو حکومتی پارٹی نے بزور استعفےٰ دینے پر مجبور کیا تھا۔ ان پر بدعنوانی کے الزامات تھے تاہم انہوں نے الزامات کی تردید کی ہے۔
حلف