لندن: سابق فٹ بال کوچ 43 بچوں سے زیادتی کا مجرم قرار ‘آسٹریلیا میں وزرا پر عملے کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے پر پابندی
لندن، سڈنی (اے ایف پی) عدالت نے لندن میں فٹ بال کے سابق کوچ بیری بینل کو 43 بچوں سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار دیدیا ہے ۔ادھر آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹون بل نے اپنی کابینہ کے وزراء پر عملے کے ارکان کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔