ریڈیو پاکستان لاہور کی براڈ کاسٹر شوکیہ ظہیر کی سالگرہ
لاہور(کلچرل رپورٹر)ریڈیو پاکستان لاہور کے ڈیوٹی روم میںفوجی بھائیوں کے پروگرام پاسبان کی معروف براڈ کاسٹر شوکیہ ظہیر کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر سینئر براڈ کاسٹر اور اداکار سلیم زبیری،اداکاراور ساو¾نڈ ایفیکٹس کے ماہر خورشید علی ،ڈیوٹی انا¾ونسر اقراءشہباز،صحافی نواز طاہر اور پروڈیوسرز کاشف غوری اور مدثرقدیر نے شرکت کی اور شوکیہ ظہیر کی فنی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔