نوجوان نسل کو خود کفیل بنانے کیلئے جدوجہد کرنا ہوگی: عرفان یوسف
لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان میں ہنرمند افرادی قوت اور نوجوان نسل کو خود کفالت کی منزل سے روشناس کروانے کیلئے جدوجہد کرنا پڑے گی۔ ینگ انٹرپرینیوز کیلئے آئندہ ماہ لاہور میں یوتھ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کے نائب صدرو ریجنل چیئرمین چودھری عرفان یوسف نے کیا۔
تقیرب میں افتخار ملک، شفیق انجم، شبنم ظفر اور خواجہ خاور رشید نے شرکت کی خواجہ خاور رشید کو لا اینڈ آرڈر میاں وقار احمد کو سمال ٹریڈرز کوآرڈی نیشن رحمت اللہ جاوید کو انٹرنیشنل ریلیشنز ریاض احمد کو ڈرائی پورٹ، معصوم قمر کو جیمز اینڈ جیولری صدیق الرحمان رانا کو پاک چائنہ اکنامک ریلیشنز ملک خالد کو پیپر اینڈ بورڈ اعجاز خان کو شواسسریز اینڈ ............ حسن اختر کو ٹورازم خواجہ شعیب حامد کو ایس ایم ای شہباز خان کو اینٹی کرپشن آغا افتخار احمد کو اینٹی سمگلنگ آصف امیر کو آٹو موبائل انڈسٹری فاطمہ چدھڑ کو چائلڈ پروڈکشن محمد آصف کو سٹی لائنز طارق صدیق کو کنسٹرکشن متین الرحمان کو آرڈی نیشن گورنمنٹ محمد یٰسین کو ٹیچ انڈسٹری نعیم اسحاق کو سپورٹس فلزہ ممتاز کو ویمن پاوریمنٹ عظمت جاوید کو واپڈا افیئرز ساجد عزیز کو ایف بی آر افیئرز ذیشان سلطان کو گارمنٹس شیخ ظفر کو حج عمرہ ٹورہ آپریٹر اکرام الحق کو ہوٹل اینڈ ٹریول محمد اعجاز کو انٹرنیشنل انویسٹمنٹ سلیم احمد چودھری کو لیبر مین پاور ایکسپورٹس عرفان کھوکھر کو ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عامر نوید کو لوکل گورنمنٹ خواجہ محمد عمر کو پاسپورٹ اینڈ نادر قیصر رفیق کو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ فارروق حسین کو ریلوے کاشف انور کو سلز ٹیکس کی سٹینڈنگ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا۔