ڈاکٹرعاصم اوردیگر ملزمان کیخلاف 462 ارب کرپشن ریفرنس کی سماعت
کراچی (وقائع نگار)کراچی احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم اوردیگر ملزمان کیخلاف 462 ارب کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی عدالت میں نیب کی جانب سے گواہ حسین کو پیش کیاگیا جبکہ عدالت میں ڈاکٹرعاصم کیوکیل کی جانب سے گواہ کی جانب سے پیش کردہ دستاویزات پراعتراض کیا گیا کہ گواہ کی پیش کردہ دستاویزات فوٹو کاپی ہیں نیب کہ پراسیکوٹر نے کہا کہ تمام دستاویزات اصل ہیں عدالت نے گواہ حسین کا بیان قلمبند کر لیا ۔
ڈاکٹر عاصم