انڈر 19 ورلڈکپ میں شکست‘ جونیئر سلیکشن کمیٹی کے عہدیداروں کو برطرف کرنے کا مطالبہ
لاہور(سپورٹس رپورٹر) کرکٹرز وےلفےئر اےسوسی اےشن کے صدر ملک منظور مانی نے پاکستان انڈر 19ٹےم کی آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ مےں شرمناک شکست پر پےٹرن انچےف پی سی بی وزےر اعظم مےاں محمد نواز شرےف اور چےرمےن پی سی بی شہرےار خان سے مطالبہ کےا کہ جونےر سلےکشن کمےٹی کے سربراہ باسط علی ، کرکٹ کمےٹی کے سربراہ شےخ شکےل اور منےجر انڈر 19ٹےم ذاکر خان کو فوری ان کے عہدوں سے برطرف کےا جائے ۔