لاہور(کلچرل رپورٹر) جماعت اہل سنت حلقہ گوالمنڈی کے ناظم قاری محمد صدیق چشتی ، مفتی سید زین العابدین کرمانی، صاحبزادہ عبدالمصطفیٰ ہزاروی، قاری احمد رضا سیالوی، علامہ ممتاز نعیمی، مفتی محمد رمضان سیالوی محمد اعظم، قاری احمد نجمی و دیگر علمائے کرام نے مشترکہ بیان میں کہا جماعت اہل سنت حلقہ گوالمنڈی کے زیر اہتمام یوم صدیق اکبرؓ شان و شوکت کے ساتھ منایا جائے گا۔
گوالمنڈی میں یوم صدیق اکبرؓ شان و شوکت کیساتھ منایا جائیگا:قاری صدیق چشتی
Dec 16, 2024