چونیاں (نامہ نگار خصوصی)چونیاں قتل ہونے والے وکیل کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہزاروں افراد کی شرکت چار نامزد اور چار نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج دو دن گزرنے کے باوجود کوئی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی وکلاء کی جانب سے تین روزہ سوگ اور ہڑتال کا اعلان،گزشتہ روز چونیاں کچہری کے باہر گھر جاتے ہوئے سردار اقبال جمیل ڈوگر ایڈووکیٹ کو مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
چونیاں:مقتول وکیل اقبال جمیل کی نمازہ جنازہ ادا
Dec 16, 2024