فلم”ٹاپ گن: مارویک“ کا پوسٹر جاری

) امریکی ایکشن فلم”ٹاپ گن: مارویک“ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ جوزف کوسنسکی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ”ٹاپ گن: مارویک“ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں ٹام کروزایک طیارے کے پاس کھڑے آسمان پر اڑتے جہازوں کو دیکھ رہے ہیں، فلم کی کاسٹ مین جو ہم، ایڈ یارس اور ول کیلمر شامل ہیں، فلم 25 جون کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔