فیصل قریشی چھٹیاں منانے ترکی پہنچ گئے

اداکار فیصل قریشی چھٹیاں منانے ترکی پہنچ گئے۔ اداکار فیصل قریشی ترکی اپنی بیٹی اور بیوی کے ہمراہ گئے ہیں، اس موقع پر انہوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ مختلف سےاحتی مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں۔