چینی صدر شی جن پنگ بدھ کو مکائو کا دورہ کریں گے
بیجنگ(آن لائن) چین کے صدر شی جن پنگ مکائو کی 20 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے 18 سے 20 دسمبر تک اسائیٹک کا دورہ کریں گے۔اس موقع پر کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران چینی صدر مکاؤ سپیشل ایڈمنسٹریٹو ریجن (ایس اے آر) حکومت کی 5ویں مدت کیلئے منعقد کردہ افتتاحی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔