سکردو میں شہید ہونے والا فوجی جوان جلہ جیم میںسپرد خاک
جلہ جیم (نا مہ نگا ر) پا ک آرمی میں فر ائض انجام دینے والا سپا ہی صدا قت علی سکر دو میں شہید نماز جنازہ جلہ جیم میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں محمد اسما عیل پا ک آرمی کما نڈو کی شرکت ا عز از کے ساتھ آبا ئی قبر ستان جلہ جیم میں سپر د خا ک تفصیل کے مطا بق جلہ جیم شہر کا رہا ئشی صدا قت علی را جپو ت سکر دو میں فرا ئض انجام دیتے ہو ئے شہید ہو گیا۔ذرائع کے مطابق سپا ہی صدا قت علی سکر دو کے پاس چیک پوسٹ کی طرف جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ اس کے آبا ئی شہر جلہ جیم میںمعر وف عا لم دین مو لا نا حسین احمد طا رق نے پڑ ھا ئی جسمیں محمد اسما عیل کما نڈو لا یٹ ایئر ڈیفنس نے آ رمی چیف قمر جا وید با جوہ اور لیفٹینٹ جنرل سید محمد عدنان کی جا نب سے شہید کی قبر پر پھو ل چڑ ھا ئے اور مکمل اعزاز کے سا تھ سپر د خا ک کر دیا نماز جنازہ میں چو ہد ری حا کم علی ،چو ہد ری غلام مصطفی ،محمد عثما ن ما ند ری،حا جی ممتاز علی قاسم ،نور محمد آسی ،ما سٹر مجبو ب عالم ،میاں عبد الغفور ،چو ہد ری علی نواز ،ارشد علی بھٹی ،صدا قت ،شرا فت علی ،چو ہد ری محمد وسیم ،محمد عبد اللہ جٹ ،را ؤ شفیق احمد سمیت کثیر تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی۔