سقوط ڈھاکہ اورشہدائے یاد آرمی پبلک اسکول کی یاد میں تقریب آج ہوگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ـ’’سقوط ڈھاکہ ‘‘ اور ’’شہدائے آرمی پبلک اسکول ‘‘ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پروگرام16 دسمبر 2018 ء اتوارشام 5 بجے اے سی آڈیٹوریم II میں منعقد ہو گاجس میں سقوط ڈھاکہ پر گفتگو کی جائے گی جبکہ شہدائے آرمی پبلک اسکول پشاور کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔