بھائی کے انتقال پرایوب عتیق سےسید سہیل عابدی ودیگر کی تعزیت
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) پاکستان پیپلزپارٹی PS-118ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سیکریٹری اطلاعات ایوب عتیق کے بڑے بھائی کے انتقال پر سینئر رہنماسید سہیل عابدی، سلیم سومرو، حمید میمن، رفاقت اعوان ، شازیہ اعوان سمیت پاکستان پیپلزپارٹی اور ذیلی تنظیموں کے عہدیداران وذمہ داران نے تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔