ایم کیو ایم صرف وعدے نہیں‘ عملی اقدامات پر یقن رکھتی ہے ، امین الحق
کر اچی( نیو ز رپو رٹر )متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی رکن وممبر قومی اسمبلی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم دعوؤں اور وعدوں کی سیا ست پر یقین نہیں رکھتی بلکہ عملی کام کر تی ہے مید انو ں،پا رکو ں،پلے گر اؤنڈ کو آبا د کر رہے ہیں۔آج شاداب اسپو رٹس گر اؤنڈ میں کھیلو ں اور صحت مند انہ سر گر میو ں کا افتتا ح کر دیا ہے اورنگی ٹا ؤن کے عوام کو ان سے چھینی گئی تمام سہو لتیں دیں گے۔انہو ں نے یہ با ت شاداب اسپو رٹس گر اؤنڈ اورنگی ٹا ؤن نمبر 8میں اسپو رٹس گر اؤنڈ کا افتتا ح کر تے ہو ئے کہی۔رابطہ کمیٹی رکن و،چیئر مین بلد یہ غربی اظہا ر احمد خان،حق پر ست اراکین سندھ اسمبلی علی خو رشید ی کے سی سی اے کے صدر ند یم عمر اور سابق