حکمران مسلم ملک کے سربراہ ہونے کا ثبوت دیں :محمدشکیل قاسمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جمعیت علمائے پاکستان کراچی کے چیف آرگنائزرمحمدشکیل قاسمی نے کہاہے کہ پاکستان کے حکمران مسلم ملک کے سربراہ ہونے کا ثبوت دیں ، پاکستان ایک اسلامی نظریاتی مملکت ہے جس کے قیام کے لئے ہمارے اکابرین نے انتھک محنت اور جدوجہد کی اور لاکھوں مسلمانوں نے جان اور مال کی قربانی دی ،قیام پاکستان کا اصل مقصداسلامی نظام کے مطابق