اعلیٰ کا ر کر دگی پر پو لیس افسران کیلئے انعام
کراچی( اسٹاف رپو رڑ ) صوبائی سطح پر چلائی جانیوالی ہفتہ وار کمیونٹی پولیسنگ مہم کے دوران ڈی آئی جی شہیدبینظیرآباد مظہر نواز شیخ اور ایس ایس پی شہیدبینظیرآباد تنویر تنیونے نظریہ کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ اور عوام دوست ماحول کو تقویت دینے کے ضمن میں اٹھائے جانیوالے مجموعی اقدامات میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے آفیسر آف دی ویک باالترتیب رینج اور ضلع کا اعزاز پایا ہے ۔جس پر آئی جی سندھ نے مذکورہ دونوں افسران کو ایک ایک لاکھ