صدائے محصورین کے تعاون سے سیمینار آج ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام صدائے محصورین کراچی کے تعاون سے ’’سمینار ‘‘ 16 دسمبر 2018 ء اتوارصبح 11 بجے آرٹس کونسل کراچی میں منعقد ہو گا۔ سیمینار کا انعقاد آرٹس کونسل کے اے سی آڈیٹوریم II میں کیا جائے گا۔