سا نحہ16دسمبر71 ء قو م کو متحد ہو نے کا درس دیتا ہے ، خا لد مقبول
کر اچی(اسٹاف رپو رٹر )متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے 16دسمبر کے حو الے سے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 16دسمبر کی تاریخ دو حو الو ں سے یا د رکھی جا تی ہے جس میں 16دسمبر 1971ء جب پاکستان دولخت ہو ا اور بر صغیر کے مسلما نو ں کی لا زول جد وجہد کے بعد حا صل ہو نے والا ملک سیا سی محرومیوں کے با عث ٹو ٹ گیا جبکہ 16دسمبر 2014ء کو آرمی پبلک اسکو ل پشاور پر دہشت گر دوں کے حملہ نے اس ملک پر کا ری ضرب لگا نے کی کو شش کی اس حملے میں 200 سے زائد طلبہ و طالبا ت اور اساتذہ شہید ہو ئے آج کا دن ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ہمیں اپنے آپکو داخلی طو ر پر مستحکم کر نے کیلئے سیا سی تنازعات کو طہ کر نا ہو گا ملک میں سیا سی جمہو ری ادارو ں کو مضبو ط کر نا ہو گا جبکہ دہشت گر دی کے خا تمہ کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح اور متن کے مطابق عمل کر نا ہوگا ملک کی سیا سی قیا دت کو یک زبا ن ہو کر انتہاپسندی کیخلا ف واضع مو قف اختیار کر نا ہو گا اور ادارو ں کو اس طر ح فعال ہو نا ہو گا کہ معاشرے میں سیا سی اور سما جی نا ہمو اری ختم ہو