جعلی چیک دینے والے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج
فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ اور فیروزوالا پولیس نے جعلی چیک دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ کاروبار کے سلسلے میں متعدد چیک جاری کئے گئے جو جعلی نکلے۔ پولیس نے اس ضمن کارروائی شروع کر دی ۔