لیاقت آباد سے سات منشیات فروش گرفتار
لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ لیاقت آباد کے علاقہ میں کاروائی کے دوران زہریلی اور دیسی ساخت کی شراب اور چرس برآمد کر لی پولیس نے 7ملزما ن کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا معلوم ہو اہے کہ لیاقت آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان خرم ،ارشد مسیح ،کالامسیح ، آصف ،عمران مسیح ،شہباز علی سے دیسی زہریلی ساخت کی شراب 225لیٹر اور 1700گرام چرس برآمد کرتے ہوئے ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لا کر مقدمات کا اندراج کرلیا