اسلام آباد میں اکیسویں سسٹین ایبل ڈیویلپمنٹ کانفرنس کا انعقاد
اسلام آباد(خبر نگار)دی ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) اور سسٹین ایبل ڈیویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کے اشتراک سے اسلام آباد میں اکیسویں سسٹین ایبل ڈیویلپمنٹ کانفرنس (ایس ڈی سی) منعقد ہوئی جس کا مقصد قانون سازوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنا تھا تاکہ ’’پاکستان میں پائیدار ترقی ‘‘ کے لیے تبادلہ خیالات کیا جا سکے۔