دوستی
پاکستان کے لوگ ایسی کسی چیز کے طلبگار نہیں جو ان کی اپنی نہ ہو۔ ہم دنیا کی تمام آزاد اقوام کیلئے دوستی اور خیرسگالی کے جذبات رکھنے کے علاوہ اور کسی بات کے خواہشمند نہیں ہیں۔ ہم پاکسانی تہیہ کر چکے ہم نہ صرف اپنے وطن کو مستحکم بنانے کی انتہائی جدوجہد کریں بلکہ بین الاقوامی امن و خوشحالی کیلئے بھی جہاں تک ممکن ہو گا، پوری اعانت کریں گے۔
(امریکی سفیر کی تقریر کے جواب میں۔ 26 فروری 1948ئ)