پیغمبر اسلامؐ
پیغمبر اسلامؐ دنیائے قدیم اور دنیائے جدید کے درمیان کھڑے ہوئے دکھائی دیتے ہیں لیکن جہاں تک ان کی الہامی سپرٹ کا تعلق ہے وہ عصر حاضر سے مربوط ہیں۔ ان کی بدولت زندگی نے اپنی سمتوں کے مناسب علوم کے نئے نئے سرچشمے دریافت کئے ہیں۔
(خطبہ اسلامی کلچر کی روح سے اقتباس)