ایم کیوایم کےزیراہتمام سانحہ قصبہ علی گڑھ اور سقوط ڈھاکہ کے شہدا کی برسی عقیدت واحترام سےمنائی جائے گی،
ایم کیوایم کی جانب سےسانحہ قصبہ علی گڑھ اور سقوط ڈھاکا کےشہداکو خراج عقیدت وسلام پیش کیاجائےگااس سلسلے میں ملک بھرمیں ایم کیوایم کے صوبائی، ضلعی اورزونل دفاترمیں ظہر سےعصرتک اجتماعات منعقد کیے جائیں گے جس میں شہداء کے ارواح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کی جائے گی،تقریب کامرکزی اجتماع کراچی کےلال قلعہ گراؤنعزیز آباد میں ہوگاجس میں اراکین رابطہ کمیٹی،حق پرست عوامی نمائندے،ایم کیوایم کےعہدیداراور کارکن شرکت کریں گے