19 دسمبر کو انسداد پولیو اے پی سی، پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن شریک ہوں گی
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) انسداد پولیو سیل نے 19 دسمبر کو آل پارٹیز پولیو کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم اور (ق) لیگ سمیت 19 سیاسی جماعتیں شرکت کریں گی۔ انسداد پولیو کو انتخابی منشور کا حصہ بنائیں گی۔ حکومت نے کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت، بل گیٹس فا¶نڈیشن، یونیسف اور عالمی بنک کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔ کانفرنس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ انسداد پولیو