مسجدالاقصیٰ کی حیثیت میں تبدیلی کاحالیہ اعلان خطے کو مذہبی جنگ کی طرف دھکیلنے کی کوشش ہے:فلسطین

Aug 16, 2019 | 12:26

ویب ڈیسک

فلسطین نے اسرائیل کوخبردارکیاہے کہ مسجدالاقصیٰ کی حیثیت میں تبدیلی کاحالیہ اعلان خطے کو مذہبی جنگ کی طرف دھکیلنے اورمسجدکی تقسیم کی کوشش ہے۔

یہ وارننگ راملہ میں تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹوکمیٹی نے ایک بیان میں دی ہے۔

مزیدخبریں